
✿࿐صراطِ مستقیم
13 subscribers
About ✿࿐صراطِ مستقیم
یا ربّــــی..! ____||•🤲🏻🥹🫀 رَبِّ یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْرِ وَبِکَ نَسْتَعِیْنَ!! _”اے میرے رب !میرے معاملات کو آسان فرما، انہیں مشکل نہ بنانا، ان کا خاتمہ خیر پر فرما اور ہم تجھی سے مدد مانگتے ہیں." (اگر کوئی میری بہن اپنے بچوں کو ناظرہ گھر بیٹھے پڑھانا چاہتی ہے تو ان شاءاللہ میں اسے آن لائن یہ سہولت میسر کروں گی اب آپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو ناظرہ پڑھا سکتے ہیں جو چاہتے ہیں وہ مجھ سے جلد از جلد رابطہ کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی دارین ❤️ 03090045010 یہ میرا رابطہ نمبر ہے۔۔۔۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

> ✍🏻 کیا تُو جانتا ہے اگر تیرا رب کل تجھ سے پوچھے: _"اے میرے بندے، تُو نے مجھے سب دیکھنے والوں میں سب سے کمتر کیوں جانا؟_ اے میرے بندے، تُو نے اپنی عمر کس چیز میں گنوائی؟" بتا، `اے برے بندے، تُو کیا جواب دے گا؟` 🍂🦋🕊️ MARYAM QUEEEN

_جمعـــــہ مبــــــارکـــــــ"️🧡_ *_ﷲﷻ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو، آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے! 😇🫀💯*

*دوستو کیا صورتحال رہی؟ عید کی۔ فل انجوائے کیا ؟یا نارمل دن کی طرح گزری عید؟* فل انجوائے کیا ❤️ نیند پروگرام تھا 👍

عیدالاضحی مبارک 🌙🐐 دعا ہے کہ یہ عظیم عید آپ کے لیے حضرت ابراہیمؑ کی قربانی کی طرح وفاداری، حضرت اسماعیلؑ کی فرمانبرداری، اور رحمتِ خداوندی کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے، آپ کے دل کو سکون عطا کرے، اور آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو بہت بہت مبارک ہوں! 🤲🌸 عید مبارک 🌸🤲

*تربـیـت کے رنگوں میں ایسے ڈھـلو کہ لـوگ تمہیں پـڑھنا چـاہیں* *تمہارے سـاتھ رہنا چاہیں*❤️ *تمہیں سننـا چـاہیـں* *اور تمہارے جـیسا بننا چاہـیں*😊❤️✨

*زندگی بہت خوبصورت ہے اس سے بھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جو اسکی خوبصورتی* *میں اپنے حصے کے رنگ بھرتے ہیں* *تو کوشش کریں کہ لوگوں کے لیے بنا کسی مطلب* *کے آسانیاں پیدا کریں کسی کے لیے اچھا بول* *کسی کے لیے ایک مسکراہٹ بھی کافی ہوتی ہے۔* 💯😊🪄🎀

*"جب آپ اپنی زندگی کی ہر تفصیل اپنے دوستوں کو بتانا بند کردیتے ہیں، تو آپ کے دشمن معلومات سے محروم ہوجاتے ہیں۔"*💯❤🩹🌺

*کوئی ہاتھ سے تو چھین سکتا ہے مگر نصیب سے نہیں۔ جو تمہارے نصیب کا ہے یقین رکھو وہ کئی ہاتھوں سے ہو کر بھی واپس تمہارے پاس ہی آئے گا*۔💯❤

*ایک یہ جہاں،ایک وہ جہاں۔۔۔۔🌚* *ان "دو جہاں'' کے درمیان۔۔*✨ *بس فاصلہ ہے ایک "سانس" کا۔۔۔۔*💫 *جو چل رہی تو یہ جہاں۔۔۔*😇 *جو رک گئی تو وہ جہاں*💯🥀