
✿࿐صراطِ مستقیم
February 15, 2025 at 01:27 AM
غــــم_کو ہرانے کے لیــے
صرفــــ تین داؤ بہتــــ ہیں۔
"ایمان، صبر، رضا"
اور اللہﷻکی محبت جیتنے کے لیے
صرف ایک بات۔۔
" جو میرے ربــــﷻ نے چاہا۔۔۔
میں اس پہ راضـــی ہوئی۔۔۔۔!!!
*اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیئے*😊
❤️
1