Daily Quran Verse
Daily Quran Verse
February 21, 2025 at 01:36 AM
Holy Quran: 39:53 قُلۡ یٰعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۵۳﴾ کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو الله سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے، والا بڑا مہربان ہے🌴 ﴿سورۃ الزمر، ۵۳﴾
❤️ 5

Comments