Daily Quran Verse
Daily Quran Verse
February 25, 2025 at 01:39 AM
Holy Quran: 85:10 اِنَّ الَّذِیۡنَ فَتَنُوا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَتُوۡبُوۡا فَلَہُمۡ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَ لَہُمۡ عَذَابُ الۡحَرِیۡقِ ﴿ؕ۱۰﴾ بےشک جن لوگوں نے مومن مَردوں اور مومن عورتوں کو تکلیف پہنچائی پھر توبہ نہ کی تو اُن کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور اُن کے لئے جلانے والا عذاب ہے🌴 ﴿سورۃ البروج، ۱۰﴾
❤️ 5

Comments