The Balochistan Post
The Balochistan Post
February 25, 2025 at 06:51 PM
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ٹارگٹ کلنگ اور جعلی مقابلوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کوئٹہ، پسنی اور نصیر آباد میں ریلیاں نکالی گئی جن میں خواتین و بچوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ 1/2 https://x.com/BalochistanPost/status/1894459998622683488
❤️ 👍 😂 😢 24

Comments