The Balochistan Post
The Balochistan Post
February 26, 2025 at 01:54 PM
ڈیتھ اسکواڈز سربراہ شفیق مینگل کا کیمپ دوبارہ توتک منتقل علاقے میں مسلح گروہ کی جانب سے چیک پوسٹ قائم کیئے گئے ہیں جس کے باعث لوگ خوف میں مبتلا ہونے کیساتھ مشکلات کا شکار ہیں۔ شفیق مینگل کو خضدار سمیت بلوچستان بھر میں ڈیتھ اسکواڈز کے سربراہ سمیت مذہبی انتہاء پسندوں کے پشت پناہی کرنے والے شخص کے طور پر جانا جاتا ہے۔ https://x.com/BalochistanPost/status/1894746570966348251
😢 👍 😂 😮 🙏 28

Comments