🇵🇰🇫ᗩƝᖇ (𝙵͢𝙰͢𝚂͢𝚃͢ 🅝🅔🅦🅢 📰)
February 8, 2025 at 02:50 PM
☘️💗☘️💗☘️💗☘️💗
*جس طرح آگ کہہ دینے سے*
*منـــــہ نہیں جلتا، بلکل اُسی*
*طرح اچھـےکو بُرا کہہ دینے*
*سے وہ بُرا نہیں ہوجاتا، لہٰذا*
*گمان اچھا رکھیں ایمــــــان*
*مضــبوط ہو جـــائـے گا 🂡্͜͡۔*
*اگر آپ اللہ تعالیٰ کی نظر میں اچھے ہیں تو لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں*🫀🫀
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
❤️
🌹
🤍
25