
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
February 11, 2025 at 03:10 PM
*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے والی عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندیاں عائد کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔*
*ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تحریری بیان میں اعلان کیا کہ انہوں نے آئی سی سی حکام پر پابندیاں عائد کرنے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔*
*ٹرمپ نے استدلال کیا ہے کہ آئی سی سی "بے بنیاد اور غیر قانونی طور پر" امریکہ اور اس کے اسرائیل جیسے قریبی اتحادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔*
*╭─── ◈||ⒻⒶⓃⓇ ||◈ ───*
*╰➣ `𝖥𝖮𝖫𝖫𝖮𝖶/𝖱𝖤𝖯𝖮𝖲𝖳`*
𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐨𝐧 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
https://whatsapp.com/channel/0029VaegRVJ8fewxGQpzEi43
🇵🇰#𝐋𝐀𝐒𝐓 𝐇𝐎𝐏𝐄 𝐋𝐀𝐁𝐁𝐀𝐈𝐊🇵🇸
➤𝟐𝟗𝟓 𝐂 𝐑𝐄𝐃 𝐙𝐎𝐍𝐄♥
*🇵🇰فدائـــے انجـــمن🤝نامــــوسِ رسالــــت آفـیـشـل میـڈیـا 🇵🇸*
🐖
👍
👽
💩
🖐
5