🇵🇰🇫ᗩƝᖇ (𝙵͢𝙰͢𝚂͢𝚃͢ 🅝🅔🅦🅢 📰)
February 16, 2025 at 07:38 PM
*امریکا نے خطرناک بموں کی بڑی کھیپ اسرائیل پہنچا دی*
*اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے فراہم کیے گئے بھاری بموں کی شپمنٹ گزشتہ رات موصول ہوگئی ہے۔*
*غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ہٹانے کے بعد اسرائیل کو امریکا سے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی ایم کے 84 بموں کی پہلی کھیپ مل گئی۔*
*╭─── ◈||ⒻⒶⓃⓇ ||◈ ───*
*╰➣ `𝖥𝖮𝖫𝖫𝖮𝖶/𝖱𝖤𝖯𝖮𝖲𝖳`*
𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐨𝐧 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
https://whatsapp.com/channel/0029VaegRVJ8fewxGQpzEi43
🇵🇰#𝐋𝐀𝐒𝐓 𝐇𝐎𝐏𝐄 𝐋𝐀𝐁𝐁𝐀𝐈𝐊🇵🇸
➤𝟐𝟗𝟓 𝐂 𝐑𝐄𝐃 𝐙𝐎𝐍𝐄♥
*🇵🇰فدائـــے انجـــمن🤝نامــــوسِ رسالــــت آفـیـشـل میـڈیـا 🇵🇸*
😮
🖐
🏹
6