اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
February 18, 2025 at 02:49 AM
[ اس زندگی میں کچھ لوگ تمہیں مٹا دیتے ہیں اور کچھ لوگ تمہیں سنوار دیتے ہیں... کچھ لوگ تمہیں پھینک دیتے ہیں اور کچھ لوگ تمہیں گلے لگا لیتے ہیں... کچھ لوگ تمہیں زندہ کرتے ہیں اور کچھ لوگ تمہیں مار دیتے ہیں... کچھ لوگ تمہیں بھول جاتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ تمہیں یاد رکھتے ہیں... تم ان سے دور ہو جاتے ہو لیکن وہ تمہیں معاف کر دیتے ہیں... صرف تم ہی ہو، جو پہچان سکتے ہو کہ تمہارا محبوب کون ہے اور تمہارا دشمن کون ہے، تم ہی جان سکتے ہو کون تمہیں بنانا چاہتا ہے اور کون تمہیں توڑنا چاہتا ہے۔۔۔ *Do Bol* *جب کبھی ایسی کیفیت ہو کہ عبادت میں دل نہ لگے، قرآن پڑھنے کا دل نہ کرے، نیکی کا کام بھاری لگنے لگے، نیکی کی توفیق نہ مل رہی ہو تو فوراً استغفار کریں اور اللّٰــــــــــــــــہ سبحانہ وتعالی کی طرف رجوع کریں، اپنی زندگی کا جائزہ لیں کہ میں کہاں کہاں غلط کر رہی ہوں، کون سے گناہ چھپ کہ کر رہی ہوں جو اللّٰــــــــــــــــہ سبحانہ وتعالی نے منع کیے ہیں۔ کیونکہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ انسان شیطان کی طرف جھکے اور اسے نیکی کی توفیق بھی ہو جاۓ۔*

Comments