
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
3 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*💔غزہ میں قحط کا عالم* ہزاروں افراد نے امدادی گودام پر دھاوا بول دیا۔🤲🏻 *💔عالم المجاعة في غزة* اقتحم آلاف الأشخاص مستودع المساعدات.🤲🏻 *💔Famine in Gaza* Thousands of people stormed the aid warehouse.🤲🏻 * *غـ𓂆ـــزة 🤝 تعاون کیلیے رابطہ کریں !* *آپ ہند و پاک چاہیں جہاں سے ہوں، ہماری ٹیم کے ممبران دونوں جگہ ہیں🤲🏻* * _Admin📲_👇🏻 *https://wa.me/+917068138009* * *غـ𓂆ـــزة کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کیسے کریں!👇🏻❗* * *تفصیلی تحریر مع فضائل و احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیں!*👇🏻 *https://whatsapp.com/channel/0029VagiRclAjPXQJrsFHZ1b/4611* * *اللهم إنّ اهل فلسـ 𓂆ـطين حفاة فاحملهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆 ـطين عراة فاكسهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆ـطين جياع فاشبعهم. 🤲🏻* *اردو ترجمہ:* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی پیادہ پاہیں، آپ انکو سواری عطا فرمائیے ! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆ـطینی برہنہ بدن ہیں، اپ ان کو لباس عطا فرمائیے! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی بھوکے ہیں، اپ ان کو شکم فرمائیے! 🤲🏻* *English Translation:* * *O Allah, the people of Pales𓂆tine are barefoot, so carry them. 🤲🏻* * *O Allah, the people of Pale𓂆stine are naked, so clothe them. 🤲🏻* * *O Allah, the people of Pales𓂆tine are hungry, so feed them. 🤲🏻* *🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين 🇵🇸* *🤲🏻 یا اللہ انہیں غزہ اور فلسطین میں فتح عطا فرما 🇵🇸* *🤲🏻 Oh God, grant them victory in Gaza and Palestine 🇵🇸*

*بہت خوبصورت جملہ 🌸* *تنہائی کا گناہ "زوال" تک اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے۔۔* https://chat.whatsapp.com/GvO7qXw9ZmTEdBBqLKfyL0

*اگر شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی محرومی ہاتھ آئے،* تو اُسے اپنی ذات پر بوجھ نہ بنائیں، اور دل کا روگ ہرگز نہ بنائیں۔ یاد رکھیں: *وہ اللہ ہے!* جو نہ صرف آپ کی دعاؤں کو سنتا ہے، بلکہ اُن کے پیچھے چھپی ہر تمنا، ہر جذبہ اور ہر مصلحت کو بھی جانتا ہے۔ اگر وہ کسی چیز سے محروم رکھتا ہے، تو یقیناً اُس میں آپ کے حق میں کوئی بھلائی، کوئی بہتری، یا کوئی نادیدہ حفاظت چھپی ہوتی ہے۔ *کبھی کبھی جو چیز ہم چاہتے ہیں، وہ وہی چیز ہوتی ہے جو ہمیں نہیں چاہیے ہوتی۔* اِسی لیے اُس کی رضاء پر راضی رہنا — اصل سکون ہے، اصل ایمان ہے۔https://chat.whatsapp.com/L2KGIDd4xzE3r95VNo5aEC

💫اے اللہ! جو لوگ تیرے گھر میں موجود ہیں، ان کا حج قبول فرما، اور جو دل ترس رہے ہیں، ان کو جلد اپنے در پر بلا لے۔ (آمین) ______________✨🕋✨*زمانے کا شِکوہ نہ کیجئے،* *بلکہ! خُود کو بَدلنا، کیونکہ!* *پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ،* *جُوتا پہننا ہے، نہ کہ،* *سارے شہر میں قــــــالِین بچھانا۔* ❂▬▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂جب اللہ نے جنت کی عورتوں کی صفات بیان کیں، تو سب سے پہلے فرمایا: ﴿قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ﴾ یعنی وہ نظریں نیچی رکھنے والی (شرم و حیا والی) ہیں۔ پھر فرمایا: ﴿كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ﴾ گویا وہ یاقوت اور مرجان (قیمتی پتھروں) کی مانند ہیں۔ دیکھیے! اللہ نے ان کے حسن و جمال سے پہلے ان کی عفت و حیاء کا ذکر فرمایا — کیونکہ حسن کی کوئی قدر نہیں اگر اس کے ساتھ عفت نہ ہو۔ یہی ترتیب اللہ تعالیٰ کے میزانِ قدر کو ظاہر کرتی ہے: ظاہری خوبصورتی تب ہی قیمتی ہوتی ہے جب وہ پاکیزگی، حیاء، اور وفاداری کے خول میں لپٹی ہو۔


*لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے* _*ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟*_ مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟ لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی! اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠ یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!.. بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠ لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں! اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔ کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔ اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے ۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش


"دنیا کا چُھوٹ جانا شدید ہے، لیکن جنت کا ہاتھ سے نکل جانا؛ بہت شدید ہے، اور بیشک جنت کی قیمت ہی دنیا چھوڑنا ہے! امام یحییٰ بن معاذ الرازی رحمه الله (تنبيه الغافلين : 82/1)


*علماء حفاظ و قرا کرام کو سوشیل میڈیا پہ بہت احتیاط سے رہنا ہوگا* خاص کر کے فیس بک انسٹاگرام پہ مسلم لڑکی کے نام کے ذریعے اور فوٹوس دکھا کر دوست بناتے ہیں اور پھر ویڈیو کال کر کے فحش فلمیں دکھاکر ویڈیو بناتے ہیں اور بلیک میل کر کے پیسہ لوٹتے ہیں خاص کر کے علماء کرام کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اس طرح سے خبر موصول ہو رہی ہے تاکہ علماء کرام کو بد نام کیا جائے اگر اپ پیسے نہیں دیں گے تو اپ کا ویڈیو کال فحش فوٹو سوشل میڈیا پہ ڈال دیتے ہیں تاکہ اپ ڈر کر اسے پیسہ دے حالانکہ یہ سب کچھ نہیں ہوتا ہے بلیک میل کرنے کے لیے یہ کام کر رہا ہے آپ کو بڑے آفسر کے نام سے ڈرائیں گے مثال کے طور پرافیسر ایس پی رام پنڈے کے نام سے اور بھی کوئی نام ہو سکتے ہیں اپ کو ڈرائیں گے اور پیسے لوٹیں گے حالانکہ یہ سب کچھ نہیں ہوتا ہے سوشل میڈیا پہ لوٹنے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے اگر اپ میں سے کسی کے ساتھ اس طرح ہوتا ہے تو اپ کے علاقے کے سیبر کریم Cyber cream پولیس تھانہ میں شکایت درج کرا سکتے ہیں مجھے بلیک میل کر رہا ہےاور پیسہ لوٹنا چاہتا ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ہر ایک علماء حفاظ کرام تک پہنچا کر اس فتنہ سے بچانے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کرے


*اگر شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی محرومی ہاتھ آئے،* تو اُسے اپنی ذات پر بوجھ نہ بنائیں، اور دل کا روگ ہرگز نہ بنائیں۔ یاد رکھیں: *وہ اللہ ہے!* جو نہ صرف آپ کی دعاؤں کو سنتا ہے، بلکہ اُن کے پیچھے چھپی ہر تمنا، ہر جذبہ اور ہر مصلحت کو بھی جانتا ہے۔ اگر وہ کسی چیز سے محروم رکھتا ہے، تو یقیناً اُس میں آپ کے حق میں کوئی بھلائی، کوئی بہتری، یا کوئی نادیدہ حفاظت چھپی ہوتی ہے۔ *کبھی کبھی جو چیز ہم چاہتے ہیں، وہ وہی چیز ہوتی ہے جو ہمیں نہیں چاہیے ہوتی۔* اِسی لیے اُس کی رضاء پر راضی رہنا — اصل سکون ہے، اصل ایمان ہے۔

*ابھی آدم کی مٹی اکٹھی نہیں ہوئی تھی میں نبی بن گیا تھا*🫀💕