اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
February 27, 2025 at 02:47 AM
*ہمسفر وہ ہو جب مشکلیں ٹوٹ پڑیں آزمائشیں سخت ہوں تو ہاتھ پکڑلے اور کہے۔*
*لا تحزن ان الله معنا"*
*غم ناکر اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ ہمسفر وہ ہو جب کبھی آنکھوں میں آنسو چلے آئیں تو آنسو پونچھ کے کہیں۔*
*" ان مع العسر يسرا"*
*بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔*🤍shafeullah
https://chat.whatsapp.com/JiO8GxxkFVLADQBlqUK5vw