اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
February 27, 2025 at 02:49 AM
📌 *ذرا سوچیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔* *‏ہم اپنے گھر کی دیوار پر چور سے بچاؤ کیلئے کانچ کے ٹکڑے لگاتے ہیں لیکن شیطان سے بچاؤ کیلئے اپنی روح کی دیوار پر تقوٰی کا کانچ لگانا ضروری نہیں سمجھتے۔۔!! افسوس shafeullah https://chat.whatsapp.com/JiO8GxxkFVLADQBlqUK5vw

Comments