اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
March 1, 2025 at 02:45 AM
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (٧٢٨هـ) فرماتے ہیں : ’’آپ دیکھیں گے کہ علم و دین کے تمام ائمہ جیسے مالک، اوزاعی، ثوری، ابو حنیفہ، شافعی، احمد بن حنبل، اسحاق بن راہویہ، اور اسی طرح فضیل، ابو سلیمان، معروف کرخی رحمہم اللہ اور ان جیسے دیگر لوگ، سب اس بات کا صراحت کے ساتھ اقرار کرتے ہیں کہ ان کے علم کا سب سے بہترین حصہ وہ ہے جس میں وہ صحابہ کے علم کی پیروی کرتے ہیں، اور ان کے عمل کا سب سے بہترین حصہ وہ ہے جس میں وہ صحابہ کے عمل کی اقتداء کرتے ہیں، اور وہ صحابہ کو ہر فضیلت اور منقبت میں اپنے سے برتر سمجھتے ہیں۔‘‘ (شرح العقيدة الأصفهانية، صـ ١٨٠) Shafeullah 7055525784 *`"وہ رمضان کی آمد"`*♥️ *"وہ سحری کا مزہ"*💐 *"وہ افطاری کی رونق "*💛 *"وہ قرآن کی تلاوت*❤️ *"وہ لیلتہ القدر کی عبادت"*🌹 *"وہ رحمتوں کا نزول"*💝 *"وہ غرباء کا خیال"*💓 *"وہ نیکی کی جستجو"*💌 *"وہ مساجد کی رونق "*🌸 *"وہ ختم قرآن کی محافل"*❣️ *"وہ روزے کا نور"*💖 *"وہ عبادت کا سرور"*💫 *`"وہ ہے بس ایک یا دو دن دور`*🤲 > *اللہ پاک ہم سب کو رمضان المبارک کی برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین۔۔*

Comments