
Mufti Abdul Wahab
February 17, 2025 at 07:05 PM
"انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہو ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔ کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لاحاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے."🥺
👍
2