
قرآن وحدیث
January 31, 2025 at 05:30 AM
*جمعہ مبارک✨*
رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا :
" جس نے جمعے کے دن وضو کیا، اس نے سنت پر عمل کیا اور یہ بہت عمدہ سنت ہے اور جس نے غسل کیا، تو یہ تو بہت ہی افضل ہے“۔
(جامع ترمذی: 497 صحیح)
❤️
🫀
6