قرآن وحدیث
قرآن وحدیث
February 8, 2025 at 01:18 PM
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:* جو علم حاصل کرنے کے ارادہ سے کہیں جائے، تو اللہ اس کے لیے جنت کے راستے کو آسان ( و ہموار ) کر دیتا ہے [جامع ترمذی: 2646]
❤️ 🫀 🌺 11

Comments