
قرآن وحدیث
February 12, 2025 at 02:31 AM
_رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :_
فرشتے عنان میں اترتے ہیں۔ اور عنان سے مراد بادل ہیں۔ یہاں فرشتے ان کاموں کا ذکر کرتے ہیں جن کا فیصلہ آسمان میں ہو چکا ہوتا ہے۔ اور یہیں سے شیاطین کچھ چوری چھپے باتیں اڑا لیتے ہیں۔ پھر کاہنوں (جادو گروں ) کو اس کی خبر کر دیتے ہیں اور یہ کا ہن سو جھوٹ اپنی طرف سے ملا کر اسے بیان کرتے ہیں۔
(صحیح بخاری 3210)
❤️
🌺
🫀
7