
قرآن وحدیث
February 13, 2025 at 02:23 AM
*انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، آپ صلی علیہ وآلہ وسلّم یہ دعا فرماتے تھے:*
اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں: عجز (لاچاری، بے بسی) سے، سستی کاہلی، بزدلی، بدترین عمر (یعنی بڑھاپے سے)، بخل سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے اور زندگی و موت کی آزمائش سے۔
(مسلم 6873، بخاری 4707؛ مشكوة 2460)
❤️
5