قرآن وحدیث
قرآن وحدیث
February 13, 2025 at 07:01 AM
*رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا* : شعبان ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اعمال رب العالمین کی طرف اٹھائے جاتے ہیں، اور میں پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال اس وقت اٹھائے جائیں جب میں روزے کی حالت میں ہوں۔ ‏( نسائی2357)
❤️ 🌺 5

Comments