قرآن وحدیث
قرآن وحدیث
February 13, 2025 at 12:53 PM
📌 *Hadees of the Day* *شعبان کی پندرہویں شب کی فضیلت* ♥️ علی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب نصف شعبان کی رات آئے تو اس رات کو قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو۔ اس رات اللہ تعالیٰ سورج کے غروب ہوتے ہی پہلے آسمان پر نزول فرما لیتا ہے اور صبح صادق طلوع ہونے تک کہتا رہتا ہے: کیا کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اسے معاف کر دوں؟ کیا کوئی رزق طلب کرنے والا ہے کہ اسے رزق دوں؟ کیا کوئی (کسی بیماری یا مصیبت میں) مبتلا ہے کہ میں اسے عافیت عطا فرما دوں؟ [سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 1388]
❤️ 🌺 🥹 4

Comments