
Community & Humanity - (PCHF) Legal Advice for Pakistani 🇵🇰 Expats
February 28, 2025 at 05:50 AM
*PCHF*
*Pakistan Community & Humanity Forum*
۔۔
پاکستان کمیونٹی اینڈ ہیومینٹی فورم کے تمام گروپس
وتس اپ چینل
اور
فیس بک پیج
*مقاصد اور منشور*
1۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کوپاکستان ایمبیسی کے دوسرے صوبوں کے وزٹ کی معلومات
2۔ سعودی لیبر اور عدالتی قوانین سے آگاہی
3۔ سعودی جیلوں میں قید قیدیوں کی قانونی معاونت و رہنمائی
4 ۔پاکستان کمیونٹی سوشل ویلفیر
*پوسٹ اور سپورٹ پالیسی*
گروپس میں جو بھی پوسٹ کئے جاتے ہیں وہ پاکستان ایمبیسی کے *نمائندوں* اور *سینئر کمیونٹی* ممبران کی مکمل مشاورت کے بعد پوسٹ کئے جاتے ہیں۔
اور صرف مخصوص متعلقہ پوسٹ ہی کئے جاتے ہیں اور کسی قسم کا کوئی ذاتی یا کاروباری ایڈورٹائزمنٹ نہیں کیا جاتا۔
کمیونٹی اور سوشل ویلفیر اپ ڈیٹس کیلئے
گروپ، وتس اپ چینل اور فیس بک پیج جوائن کے لنک نیچے دیئے گئے ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آگے شئر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ کمیونٹی ہماری خدمات سے مستفید ہو سکیں
*وتس اپ گروپ لنک*
https://chat.whatsapp.com/CCJB4RkWvNYF5TX3lHqG4z
۔۔
*کمیونٹی اینڈ ہیومینٹی وتس اپ چینل لنک*
۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaYWOB52Jl8Bzpe9SG3L
۔۔
*کمیونٹی اینڈ فیس بک پیج لنک*
۔۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557419747119&mibextid=JRoKGi*
❤️
1