
Community & Humanity - (PCHF) Legal Advice for Pakistani 🇵🇰 Expats
1.0K subscribers
About Community & Humanity - (PCHF) Legal Advice for Pakistani 🇵🇰 Expats
کمیونٹی اینڈ ہیومینٹی کے تمام گروپس کا مقصد سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو مقامی قوانین سے آگاہی دینا اور کمیونٹی ویلفیر ہے ۔ اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلۡفُقَرَآءِ وَالۡمَسٰكِيۡنِ وَالۡعٰمِلِيۡنَ عَلَيۡهَا وَالۡمُؤَلَّـفَةِ قُلُوۡبُهُمۡ وَفِى الرِّقَابِ وَالۡغٰرِمِيۡنَ وَفِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَابۡنِ السَّبِيۡلِؕ فَرِيۡضَةً مِّنَ اللّٰهِؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌ حَكِيۡمٌ ۞ زکوٰة تو انہیں لوگوں کے لیے ہے محتاج اور نرے نادار اور جو اسے تحصیل کرکے لائیں اور جن کے دلوں کو اسلام سے الفت دی جائے اور گردنیں چھڑانے میں اور قرضداروں کو اور اللہ کی راہ میں اور مسافر کو، یہ ٹھہرایا ہوا ہے اللہ کا، اور اللہ علم و حکمت والا ہے (Quran) سورة التوبة
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*1st March 2025* Blood Donation Appeal of 10-units, *O- Negative* or *O+ Positive* Required for my Father !!! *Patient Name:* Shabbir Ahmed Abdulrahim *Patient File No.* KH00219457 *Contact* Muzzammil - 050-425-1109 Mubashshir - 054-548-8427 Muddassir - 054-518-5106 *Donation place* : Al-Mouwasat Hospital, Dammam Gate # 07 *Donation Time* : 08:00PM to 12:00PM Saturday, 01-Mar-25 Onwards *************** https://maps.app.goo.gl/ihEKBiYhqMs9XEtL8?g_st=aw Pre - requirements are | 2 months duration from last donation No hijama in one year No travelling history for 1 year No medicine 2 weeks No vaccine 2 weeks -- الخبر الظھران اور دمام کی پاکستانی کمیونٹی سے فوری سپورٹ کی درخواست ہے ۔۔ ___________ کمیونٹی اینڈ ہیومینٹی کے تمام گروپس, وتس اپ چینل اور فیس بک پیج کا مقصد سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کوایمبیسی وزٹ کی معلومات، مقامی قوانین سے آگاہی دینا اور کمیونٹی ویلفیر ہے۔۔ گروپس میں جو بھی پوسٹ کئے جاتے ہیں وہ پاکستان ایمبیسی کے نمائندوں کی مکمل تحقیقات کے بعد پوسٹ کئے جاتے ہیں۔۔ اور صرف مخصوص متعلقہ پوسٹ ہی کئے جاتے ہیں اور کسی قسم کا کوئی ذاتی یا کمرشل ایڈورٹائزمنٹ نہیں کیا جاتا۔ گروپ، وتس اپ چینل اور فیس بک پیج جوائن کے لنک نیچے دیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آگے شئر کریں۔۔ https://chat.whatsapp.com/DKXp0ShVcX49bfSTHyy0xF ۔۔ کمیونٹی اینڈ ہیومینٹی وتس اپ چینل ۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaYWOB52Jl8Bzpe9SG3L ۔۔ کمیونٹی اینڈ فیس بک پیج ۔۔ https://www.facebook.com/profile.php?id=61557419747119&mibextid=JRoKGi

The miqats—where the journey begins and preparations are completed. #Makkah_And_Madinah_Eagerly_Await_You #Ease_And_Tranquility

📣 #Ramadan timings for @PakinSaudiArab 👇🏽 ⏰ Consular Wing 07h00➖13h00 ⏰ Non-Consular Wings 08h00➖14h00 #RamadanKareem 🌙

رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سب پر نازل ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے، اور ہم سب کو صحت، خوشحالی اور ایمان کی روشنی عطا کرے۔ آمین! رمضان مبارک! دعا: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَمَضَانَ، وَأَعِنَّا عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ، وَتَقَبَّلْ مِنَّا صَالِحَ الأَعْمَالِ، وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا، وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔ "اے اللہ! ہمارے لیے رمضان کو بابرکت بنا، ہمیں اس کے روزے رکھنے اور قیام کرنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے نیک اعمال قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما، اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے۔" #Ramadan #رمضان #رمضان_مباركツ Like, Follow and Share PCHF Facebook Page. ------- https://www.facebook.com/share/p/1BLiRNDwdA/

The Hajj package reservation phase for the 1446H - 2025 season is soon coming to a close. Reserve now before the booking period ends. hajj.nusuk.sa #Direct_Hajj #Nusuk_Hajj

*PCHF* *Pakistan Community & Humanity Forum* ۔۔ پاکستان کمیونٹی اینڈ ہیومینٹی فورم کے تمام گروپس وتس اپ چینل اور فیس بک پیج *مقاصد اور منشور* 1۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کوپاکستان ایمبیسی کے دوسرے صوبوں کے وزٹ کی معلومات 2۔ سعودی لیبر اور عدالتی قوانین سے آگاہی 3۔ سعودی جیلوں میں قید قیدیوں کی قانونی معاونت و رہنمائی 4 ۔پاکستان کمیونٹی سوشل ویلفیر *پوسٹ اور سپورٹ پالیسی* گروپس میں جو بھی پوسٹ کئے جاتے ہیں وہ پاکستان ایمبیسی کے *نمائندوں* اور *سینئر کمیونٹی* ممبران کی مکمل مشاورت کے بعد پوسٹ کئے جاتے ہیں۔ اور صرف مخصوص متعلقہ پوسٹ ہی کئے جاتے ہیں اور کسی قسم کا کوئی ذاتی یا کاروباری ایڈورٹائزمنٹ نہیں کیا جاتا۔ کمیونٹی اور سوشل ویلفیر اپ ڈیٹس کیلئے گروپ، وتس اپ چینل اور فیس بک پیج جوائن کے لنک نیچے دیئے گئے ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آگے شئر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ کمیونٹی ہماری خدمات سے مستفید ہو سکیں *وتس اپ گروپ لنک* https://chat.whatsapp.com/CCJB4RkWvNYF5TX3lHqG4z ۔۔ *کمیونٹی اینڈ ہیومینٹی وتس اپ چینل لنک* ۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaYWOB52Jl8Bzpe9SG3L ۔۔ *کمیونٹی اینڈ فیس بک پیج لنک* ۔۔ https://www.facebook.com/profile.php?id=61557419747119&mibextid=JRoKGi*

eMoroor announces the truck entry ban times in Dammam, Dhahran and Khobar during the Holy Month of Ramadan 🌙

رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سب پر نازل ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے، اور ہم سب کو صحت، خوشحالی اور ایمان کی روشنی عطا کرے۔ آمین! رمضان مبارک! دعا: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَمَضَانَ، وَأَعِنَّا عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ، وَتَقَبَّلْ مِنَّا صَالِحَ الأَعْمَالِ، وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا، وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔ "اے اللہ! ہمارے لیے رمضان کو بابرکت بنا، ہمیں اس کے روزے رکھنے اور قیام کرنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے نیک اعمال قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما، اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے۔" #Ramadan #رمضان #رمضان_مباركツ Like, Follow and Share PCHF Facebook Page. ------- https://www.facebook.com/share/p/1BLiRNDwdA/

Times for prohibiting trucks from entering Jeddah governorate during the holy mont… See more

On its post on platform X, Saudi Arabia Ministry of Health stressed the importance of taking the meningitis vaccine at least 10 days before traveling to perform Umrah. 🩼💪🏻 #Ramadan #Foundation_Day #Makkah_and_Madinah_Eagerly_Await_You Pakistan Embassy, Kingdom of Saudi Arabia Pakistan Consulate General Jeddah