
Community & Humanity - (PCHF) Legal Advice for Pakistani 🇵🇰 Expats
February 28, 2025 at 06:50 PM
رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سب پر نازل ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے، اور ہم سب کو صحت، خوشحالی اور ایمان کی روشنی عطا کرے۔ آمین!
رمضان مبارک!
دعا:
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَمَضَانَ، وَأَعِنَّا عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ، وَتَقَبَّلْ مِنَّا صَالِحَ الأَعْمَالِ، وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا، وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔
"اے اللہ! ہمارے لیے رمضان کو بابرکت بنا، ہمیں اس کے روزے رکھنے اور قیام کرنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے نیک اعمال قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما، اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے۔"
#ramadan
#رمضان
#رمضان_مباركツ
Like, Follow and Share PCHF Facebook Page.
-------
https://www.facebook.com/share/p/1BLiRNDwdA/
❤️
2