
ڈاکٹر اقبال خان کاکڑ
February 23, 2025 at 03:37 PM
*تناؤ یا سٹریس کی عام وجوہات:*
1. کام سے متعلق دباؤ
2. مالی مشکلات
3. تعلقات کے مسائل
4. صحت کے مسائل
5. زندگی میں اہم تبدیلیاں
(مثلاً نقل مکانی، ملازمت میں تبدیلی، بے روزگاری )
6. تکلیف دہ واقعات (مثلاً جسمانی، جنسی تشدد)
7.گھریلو مسائل
8.بہت ساری اور وجوہات
👍
❤️
9