ڈاکٹر اقبال خان کاکڑ
ڈاکٹر اقبال خان کاکڑ
February 25, 2025 at 02:54 PM
بارشوں میں آنسو نظر نہیں آتے. ڈپریشن والے وہاں جاکر کھل کر رو سکتے ہیں لیکن سردی کا موسم ہے زیادہ گیلا ہونا خطرے سے خالی نہیں. بس خالی رو کر واپس جاکر کمرے میں ہیٹر کے سامنے بیٹھ کر خود کو گرم کریں پتہ ہے اس عمل کو Emotional Ventilation کہتے ہیں.
👍 ❤️ 😂 11

Comments