مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
February 6, 2025 at 06:13 PM
*یہ تین دعائیں اپنے لیے لازمی مانگا کریں..♡* - یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے.. - یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں.. - یا اللّٰہ! مجھے ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجیے جن کے گناہ آپ نیکیوں میں بدل دیتے ہیں..♥️ آمین ثم آمین
❤️ 3

Comments