مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ WhatsApp Channel

مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ

86 subscribers

About مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ

مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ تاجر حقوق کے تحفظ کی تنظیم ہے کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کے لئیے ہر دم میدان عمل میں موجود اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ہمت اور نبی مکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے پورے اخلاص سے تاجر خدمت کا سفر جاری ہے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/24/2025, 11:18:33 AM

میرے بس میں ہوتا تو اپنی ایک سلطنت بناتا جس کے داخلی دروازے کی تختی پر لکھتا🥀 لن يغفر وجع القلب لأولئك الذين يدخلون هنا۔۔۔۔!!🌻 یہاں داخل ہونے والوں کی دل آذاریاں معاف نہیں ہوں گی! 🥺🫀

👍 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/24/2025, 11:18:33 AM

گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں،.... قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں..... احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جائے، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔۔۔..

👍 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/24/2025, 11:18:35 AM

*بہت خوبصورت جملہ* *"تنہائی" کا گناہ "زوال" تک* *اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ھے*

❤️ 👍 2
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/24/2025, 11:18:34 AM

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں

👍 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/16/2025, 5:24:37 AM

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿

🫀 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/24/2025, 11:18:34 AM

تمہارا رب خوب جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے اگر تم لائق ہوئے تو بیشک وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے ، سورۃ الاسراء 25

👍 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/24/2025, 11:18:36 AM

دکھاوے کی بری عادات کو اپنی زندگی سے نکال دیں💝 دکھاوے کی عادت ہمیں سکون سے نکال کر بے سکونی فراہم کرتی ہے.... ہم نے خود کو اس برائی میں ڈال کر .. اللہ کی نظروں میں گرا دیا ہے... *دنیا بھی اچھی نہیں اور آخرت بھی برباد..*

👍 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/24/2025, 11:18:35 AM

محض کسی سے لڑائی میں جیتنے کے لیے اس کے راز اچھالنا اور ایسی باتیں کھولنا جو سامنے والے نے کسی نازک لمحے میں آپ پر یقین کر کے آپ کو بتائیں تھیں ، انسانیت کا سب سے گرا ہوا درجہ ہے۔۔ 💫

👍 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/16/2025, 5:25:13 AM

یا اللہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما یارب ! ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرما اے میرے رب! یہودیوں کو تباہ و برباد کر دے وہ نہیں دیکھتے کہ چھوٹا بچہ ہے یا بوڑھا ہے بارود کی بارش برساتے ہیں ۔۔ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

🤲 1
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
5/14/2025, 9:52:43 AM

ہم درِ آقا پہ جاکر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پہلے کچھ آنسو بہاکر پھر کہیں سر جھکا کر یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک

❤️ 3
Link copied to clipboard!