
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
February 7, 2025 at 04:24 AM
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم .
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
السلام علیکم .
فرمان حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے روز مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجا کرو۔۔ ( جمعہ مبارک )
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام اللّٰہ پاک جی
آپ کی شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں میرے عزیزوں, میرے دوستوں اور ہم سب کے اہل وعیال کی زندگیاں خوشیوں سے بھر دے.
ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے,
یا رب العالمین یااللّہ پاک جی ہم آپ کی رحمت اور کرم کے طلبگار ہیں.
ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا.
بیماروں کو شفاءکامل اور اچھی صحت عطاء فرما
اللّٰہ پاک جی اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے جو ہمارے عزیز و اقارب، دوست احباب دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی مغفرت فرما. انہیں قبر اور دوزخ کے عذاب سے بچانا اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرما.
آمین ثم آمین ۔
❤️
1