مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
February 8, 2025 at 05:10 PM
بس تم بے صبرے مت بنو، ضرور تمہارے لیے تمہارے رب نے بہترین سوچ رکھا ہے، اور جانتے ہونا ہر مشکل کے بعد آسانی ہے؟ یہ تو تمہارے رب نے کہا ہے اور رب کا وعدہ تو سچا ہوتا ہے۔ یقین رکھو کہ جو دعا تمہارے دل میں ہے وہ ضرور قبول ہوگی
جو حالات ابھی مشکل ہیں وہ جلد بہتر نہیں بہترین ہو جائیں گے۔
انشاء اللہ ❤️
❤️
3