
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
February 9, 2025 at 04:24 AM
*بسمہ اللہ الرحمن الرحیم*
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ تعالیٰ خود ہی راستے بنا دیتا ہے
مشکلیں آسان کر دیتا ہے
اللہ تعالیٰ جس چیز کو آپ کے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو آپ سے دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو
اللہ کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے .
رب کائنات سے دعا ہے
کہ اے اللہ! ہم محتاج ہیں آپ غنی ہم کمزور آپ طاقتور، ہم بھٹکے ہوئے آپ راستہ دکھانے والے، ہم خالی دامن آپ دامن بھرنے والے ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو۔
*آمین یارب العالمین*