
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
February 9, 2025 at 04:00 PM
*📍معزز چینل فالورز*
ایک کامیاب چینل وہ نہیں ہوتا کہ جس کے Followers زیادہ ہوں، بلکہ کامیاب چینل وہ ہوتا ہے جس کے Followers پوسٹ کو خود پڑھتے ہوں اور دوسروں کو ثواب کی نیت سے بھیجتے ہوں اور ایڈمن کی حوصلہ افزائی کے لیے ری ایکٹ کرتے ہوں💯
ری ایکٹ کرتے رہا کریں یہ علامت ہے
* احساس کی
* شعور کی
* حوصلہ افزائی کی
* قدردانی کی
* شکریہ کی
* باہمی تعلق کی
*اس کو معمولی نہ سمجھیں