مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ ٹیک سنگھ
February 11, 2025 at 04:33 AM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم* *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم* *السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ *یااللہ* ! ہر لمحہ ہمارے علم ، عمل ، رزق ، صحت اور ایمان میں برکتیں نازل فرما۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سبھی رشتوں میں خوشی اور سکھ نصیب فرمائے. آمین اے اللّٰہ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﻭﮮ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ فرما ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺷﮑﺮ ﮔزﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ ۔۔ نیکی کی راہ پر چلنے اور نیکیوں کی دعوت دینے کی توفیق عطا فرما۔۔۔۔ اے اللّٰہ ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما روز محشر ہماری نیکیوں کا پلڑا بھاری فرما۔۔ اے اللّٰہ ﺟﻮ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﮐﺎﻣﻠﮧ ﻭ ﻋﺎﺟﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ اور مرحومین کی مغفرت فرما *آمین یا رب العالمین*
👍 1

Comments