Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
January 31, 2025 at 12:56 PM
▪︎ جس نے آپ کا نصیب لکھا ہے وہ نصیب بدلنے کی طاقت بھی رکھتا ہے ▪︎ بس آپ دعا کرتے رہیں اور یقین رکھیں ▪︎ پھر دیکھیں کیسے آپ کی آنکھوں کے سامنے آپ کے نصیب کے صفحے پلٹتے ہیں ✍🏻 حافظ عبدالسبحان نقشبندی
❤️ 🫀 🌸 🌹 💕 💗 19

Comments