
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
1.3K subscribers
About Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Official YouTube Channel https://youtube.com/@hafizabdussubhanofficial?si=YTVWAI-7RkQfR6y1 رابطہ نمبر: https://wa.me/923290888832 اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُولِكَ ﷺ 🤲🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

> جَزَى اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺ مَّا هُوَ أَهْلُه📿 اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُولِكَ ﷺ🤲🏻


ضَرَبَ يَضْرِبُ ضَرْبًا، فَهُوَ بَاكِسْتَانِيٌّ، وَضُرِبَ يُضْرَبُ ضَرْبًا، فَذَاكَ هِنْدُسْتَانِيٌّ، وَالْأَمْرُ مِنْهُ: جَبْ بھی چھیڑے، اِضْرِبْ۔ 🤭🤭🤭 > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی

جنگ کے بعد پاکستان میں زندگی معمول پر آ گئی گوجرانوالا میں ایک شہری 50 روپے کے چنے کے ساتھ *6 نان کھا گیا*😄 منقول > ✍🏻 ~اے ایس این بی~

> فَاِنِ انۡـتَهَوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ پھر اگر وہ باز آجائیں تو بےشک الله بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی

آپ کے شہر میں موسم کیسا ہے ..؟

> اللہ اکبر 💗 اللّٰه کے سامنے جتنا چاہے رو لیں وہ بیزار نہیں ہوتے، وہ مزاق نہیں بناتے، وہ مزید نہیں رلاتے، وہ نہیں کہتے کہ تمہاری تو عادت ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونے کی، وہ بڑے قدردان ہیں، ان آنسوؤں کے، انہیں احساس ہے اپنے بندے کے دکھوں کا، وہ موقع دیتے ہیں بندے کو! اپنے سامنے کھل کر رونے کا تاکہ دل کا سارا غبار نکل جائے، دل صاف ہو جائے اور پھر وہ اس شفاف اور حساس دل کو سکون سے بھر دیں > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی

• "شائستگی" روح کا سلوک ہے • "ادب" بادشاہوں کی صفت ہے • "غلطی پر درگزر کرنا" عظیم لوگوں کا طریقہ • "حق بات" کہنا اولیاء کا راستہ • "خاموشی" پرہیزگاروں کی زینت • "مسکراہٹ" انبیاء کا اخلاق ہے • "رحم" انسانیت کی پہچان ہے • "احترام و محبت" شریف دلوں کی زبان • "درگزر و معافی" دینا احسان مند دلوں کی نشانی ہے • "عدل" حقیقی میزان ہے > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی

> اپنے بچوں کو کم عمری میں • تعزیت • تیمارداری • احساس • برداشت • انکساری • تواضع • روادری • دینداری • احترام اور تحمل سکھائیں...! *کھانے تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیـــں* > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی