Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
February 1, 2025 at 03:16 PM
• اپنی عزت کو اپنے سر سے اوپر رکھیں • اپنے دل کو پاؤں کے نیچے رکھیں • رہنے والوں کو رہنے دیں • چھوڑنے والوں کو پیچھے مڑ کر مت دیکھیں •اگر انکی موجودگی کچھ ہے تو آپ کی عزت سب کچھ ہے ✍🏻 حافظ عبدالسبحان نقشبندی
❤️ 🌹 💗 💯 😘 🫀 14

Comments