Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
February 2, 2025 at 01:26 PM
ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ • ہمیں جو غم گھیرے ہوئے ہیں یہ عارضی غم ہیں • دائمی غم آخرت کے ہیں *اللہ ہم سب کو محفوظ فرمائے* • کیا جنت ہم سے ضائع ہو گئی؟ • یا ہمیں کہہ دیا گیا ہے کہ اب ہماری دعا قبول نہیں کی جائے گی؟ یاد رکھیے !!! • ہر غم جو جنت کے چھن جانے سے چُھوٹا ہے وہ بہر حال چھوٹا ہے اللہ کریم ہم سب کو دنیا و آخرت کی دائمی ہر طرح کی خوشیاں، راحتیں، سکون نصیب فرمائے۔🤲🏻 ✍🏻 حافظ عبدالسبحان نقشبندی
❤️ 💗 🤲 🫀 🌹 👍 11

Comments