Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
February 5, 2025 at 04:39 AM
• اے عیبوں پر پردہ ڈالنے والے رحیم ربّ! • ہمیں دنیا اور قیامت کی رسوائی سے بچائیے • ہمارے گناہوں کو معاف فرمائیے • ہماری کوتاہیوں پر اپنے فضل وکرم کا پردہ ڈال کر ہمیں اپنی خصوصی عنایات سے مالا مال فرمائیے آمین وبجاہ سید المرسلین 🤲🏻 > ✍🏻حافظ عبدالسبحان نقشبندی
❤️ 👍 🤲 🌸 🌹 💗 🫀 13

Comments