Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
February 6, 2025 at 02:59 AM
کسی نے سوال کیا اس کو جواب دینے کے بعد > دل میں آیا چینل پر بھی پوسٹ کر دوں ان شاءاللہ باقیوں کا بھی فائدہ ہو جائے گا۔ سوال کچھ ایسا وظیفہ بتا دیجیے جس سے دل کو سکون ملے۔ جواب قرآن مجید کی درج ذیل آیت *ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں:* *"وَلِيَرْبِطَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ وَ يُثَبِّتَ بِهِ الْاَقْدَامَ"* (الأنفال: 11) نیز پنج وقتہ نمازوں کی پابندی کے ساتھ • کثرت سے استغفار • اللہ کا ذکر • درودشریف کی کثرت • قرآن مجید کی تلاوت کرنے سے بھی ذہن کو سکون اور راحت میسر ہوگا۔ اللہ کریم عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین وبجاہ سیدالمرسلین🤲🏻 > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی
❤️ 🤲 👍 🫀 ♥️ 💗 23

Comments