Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
February 6, 2025 at 02:26 PM
> اللہ ہماری چاہتوں اور دعاؤں سے بخوبی واقف ہیں!!!
• وہ تو ہمیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہیں
• اسی لیے آزمائشیں بھیجتے ہیں
> مگر یاد رکھیں!!!
• وہی ہے جو ہماری دعاؤں کو پورا کریں گے
• ہماری چاہتوں کو سن لیں گے
• آزمائش کے بعد رحمت اور قبولیت کا وقت ضرور آتا ہے
> اس لیے مایوس مت ہوں
• اللہ پر یقین رکھتے ہوئے آزمائشوں پر صبر کیجیے
> ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی
❤️
♥️
🌹
👍
💗
😢
15