Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
February 7, 2025 at 04:13 PM
• جو مقام *"شکوے"* کا ہوتا ہے • وہی مقام *"شکر"* کا بھی ہوتا ہے > لیکن ہم اس مقام پر • *"شکوه"* جلدی اور *"شکر"* دیر سے ادا کرتے ہیں • ہر بات میں *"خیر"* ڈھونڈا کریں اور *"الحمدلله"* کہنے کی عادت اپنا لیں *"خوش''* رہیں گے > خوش رہیں خوشیاں بانٹیں > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی
❤️ ♥️ 🌹 👍 🫀 14

Comments