زیبا بلوچستان
زیبا بلوچستان
February 17, 2025 at 09:52 AM
بی بی بانڑی بلوچ کے بارے میں کہتے ہے بی بی بانڑی بلوچ بلوچ بہادر سردار میر چاکر خان رِند کی بہن تھی جس نے اپنی چوڑیاں توڑ کر میدان جنگ میں اترنے والی پہلی بلوچ خاتون تھی جب چودہویں صدی میں سر ہند کے مقام پر سوری شاہی گھرانے اور میر چاکر خان رِند کی فوج مد مقابل ہوئیں دشمن کے طاقتور فوج کے آگے میر چاکر خان کے 18 بیٹوں اور چالیس ہزار بلوچ لشکر نے پس پائی اختیار کی تو بی بی بانڑی بلوچ نے میدانِ جنگ میں اپنی چوڑیاں توڑ کر تلوار بلند کی اور بلوچ فوج کے لشکر کو دشمن کو شکست دینے پر اُبھری بی بی بانڑی بلوچ کے بہادری نے پوری شاہی گھرانے کے فوج کو بھی حیرت میں ڈھال دی دنیا کی تاریخ میں بی بی بانڑی بلوچ نے اپنی بہادری سے ایک نئی تاریخ رقم کی آج پھر ایک بلوچ عورت ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی شکل میں اپنی ہمت اور بہادری میں اپنے مردوں کو پیچھے چھوڑ کر ایک نیا تاریخ رقم کر چکی ہیں بی بی بانڑی بلوچ کے بعد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پھر یہ ثابت کیا ہے کہ بلوچ عورتوں کی شمار دنیا کی دیگر بہادر عورتوں میں کسی سے کم نہیں ہے اور تاریخ میں بانڑی بلوچ کے بعد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ذکر قیامت تک محفوظ رہے گی ✌
❤️ 1

Comments