Zaraye News
Zaraye News
February 4, 2025 at 03:50 PM
یوسی جناح ٹاؤن کے چیئرمین نے میئر کراچی مرتضی وہاب ، ڈپٹی میئر عبداللہ مراد ہے ساتھ جگر مراد آبادی روڈ کے ترقیاتی منصوبے کی تکمیل کی یوسی چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ہم عوامی خدمت کیلیے ایک پیج پر ہیں میئر مرتضی وہاب نے مستقبل میں بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی #zarayenews #maslakarachika #karachi #unitedforkarachi #ucjinnahtown #rizwanabdulsami

Comments