
Zaraye News
629 subscribers
About Zaraye News
Zaraye is a ap ka apna digital news plat forum and Digital publication. We cover public issues and bantay Hain ap ki awaz. Visit and see latest news https://zaraye.com Email: [email protected] [email protected] You can follow us on social media Twitter.com/@ZarayeNews Instagram.com/ZarayeNews Fb.com/ZarayeNews youtube.com/@ZarayeStories YouTube.com/@ZarayeNews
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*جمشید روڈ، البدر اسکول میں شرعی پردہ کرنے والی خاتون ٹیچر پر بے پردہ کر کے تشدد کرنے والے تینوں ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی*

حادثہ اچانک پیش آیا، میں اور بیٹا محفوظ ہیں، جب لوگ ہمیں نکال رہے تھے تو پیچھے سے حیدر آباد کے سول جج نے گاڑی کو ٹکر مار کر بدتمیزی کی، رکن قومی اسمبلی #ZarayeNews #MqmPakistan #AsiaIshaq #Karachi


بریکنگ نیوز، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا #ZarayeNews #PetrolPrice #PetrolDieselPrice #Pakistan


وزیراعظم کا کوئٹہ میں قومی گرینڈ جرگے سے خطاب، مسائل کو آپس میں بیٹھ کر بات کرنے پر زور، پٹڑی سے اترنے والوں کو واپس لانے کیلیے بہترین کاوش کرنی چاہیے، سورش کسی صورت قبول نہیں ہوگی، #ZarayeNews #GrandJirgaInQueeta #QueetaGrandJirga


*کراچی میں آج کے دن ٹریفک حادثات میں 2 سالہ بچی سمیت 7 افراد جان سے گئے، 2 زخمی* *رواں سال کی مجموعی تعداد 380 ہوگئی*

ڈرائیور حادثے کے بعد وقوعہ پر خود کھڑا رہا، زخمی نے جناح اسپتال میں دم توڑا #karachinews #KhiUpdate #Karachi #KhiAlert #ZarayeNews #KhiNews


خبریں سامنے آئیں تھیں بچی کو ڈانٹنے پر ملزمان نے اسکول کے اندر داخل ہوکر شرعی پردہ کرنے والی خاتون ٹیچر پر تشدد کیا اور اُن کا نقاب تک نوچ دیا تھا۔ ٹیچرز نے دعویٰ کیا تھا کہ انتظامیہ ملزمان کے خلاف کارروائی کے بجائے ہم سے ہی معافی کا مطالبہ کررہی ہے #ZarayeNews #Karachi #AlbadarSchool


ملٹی ٹیرف سے کراچی کے گھریلو صارفین کو بجلی سستی ملے گی اور 2030 تک 90 فیصد لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی، سی ای او کے الیکٹرک مزید پڑھیں: https://zaraye.com #Kelectric #ZarayeNews #MonisAlvi #karachiloadshedding #karachielectricloadsheeding


سبحان اللہ ❤️، اتنے خوبصورت بھاری بھرکم جانور۔۔ آپ ہاتھی کو بھول جائیں گے۔ کراچی والے مذہب، وطن سے محبت اور عطیات، صدقہ خیرات دینے میں سب سے آگے ہیں https://www.facebook.com/share/v/14EUGgBcCA6/ https://www.facebook.com/share/v/16eiqgPXNx/ یار یہ ویڈیوز ضرور دیکھو اور شیئر کرنا واٹس ایپ گروپس، فیس بک وغیرہ پر لازمی شیئر کریں۔۔ اگر جانور پسند آئیں تو کمنٹس میں اللہ کریم کی تعریف ضرور بیان کریں۔