
Zaraye News
February 8, 2025 at 05:33 PM
کراچی: پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ
کراچی: ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس ایچ او اور ایس آئی او سمیت 9 اہلکاروں کو معطل کردیا
کراچی: ایس ایچ او پریڈی پرویز سولنگی ، ایس آئی او حنیف سیال معطل
کراچی: معطل ہونے والوں میں تفتیشی افسر اے ایس آئی شاہد نذیر اور ہیڈ کانسٹیبل ذیشان حیدر شامل
کراچی: معطل ہونے والوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل، ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا
کراچی: معطل ہونے والوں افسران اور اہلکاروں کو سسپنڈ کمپنی گارڈن ہیڈ کواٹر منتقل کردیا گیا