Zaraye News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 10, 2025 at 06:27 PM
                               
                            
                        
                            کراچی: لیاقت آباد ایک نمبر گجر نالے کے قریب نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 01 بچہ زخمی، عباسی ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے بچے کی شناخت 12 سالہ زبیر ولد اصغر علی