
Zaraye News
February 11, 2025 at 05:09 AM
کراچی ٹریفک حادثات میں 100 سے زائد شہریوں کی موت پر عوامی ردعمل آنا شروع
ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی منگل کی درمیانی اور صبح سے ہیوی ٹریفک کو عوام نے روکنا شروع کردیا، مختلف علاقوں میں 4 ٹرک نذر آتش، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ
#karachi #stopheavytraffic #zarayenews #ہیوی-ٹریفک-روکو-تحریک