
Zaraye News
February 11, 2025 at 12:08 PM
قانون ہاتھ میں لینے والے شہریوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، واقعات کی تحقیقات کی جائیں گی، املاک کی حفاظت کی ذمہ داری سندھ حکومت کی ہے، وزیر داخلہ سندھ
#zarayenews #karachi #stopheavytraffic