Zaraye News
Zaraye News
February 12, 2025 at 09:40 PM
ناظم آباد پیٹرول پمپ کے قریب ڈمپر نے 12 اور 13 فروری کی درمیانی شب گاڑی اور موٹر سائیکل کو روند دیا، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی حالت میں عباسی اسپتال منتقل دو روز کے دوران یہ دوسرا حادثہ ہے #zarayenews #karachi #stopheavytraffic

Comments