Zaraye News
Zaraye News
February 18, 2025 at 09:48 AM
کراچی، شارع نورجہاں تھانے کی پولیس نے دو ڈکیت گرفتار کیے، جنہوں نے 15 لاکھ کی ڈکیتی کی دوران تفتیش 300 وارداتوں کا انکشاف، ملزمان بینک میں بیٹھ کر ریکی کرتے تھے #zarayenews #karachi #khialert

Comments